: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 22 مئی ( اعتما د نیو ز ) د ا ر ا لسلا م کو آ پر یٹیو ار بن بینک لمیٹیڈ کی حیسنی علم شا خ میں آ ج شب آ تشز گی کا معمو لی وا قعہ پیش آ یا تا ہم اے ٹی ایم ‘ ا سٹر ا نگ ر وم‘ لا کر س‘ نقد ر قم اور اہم د ستا و یز ات و غیر ہ محفو ظ ر ہ گئے ا نہیں کو ئی نقصا ن نہیں پہنچا۔ آ ج
شب تقر یباٰ 8:30 بجے اچا نک د ا ر السلا م بینک کی حسینی علم شا خ میں وا قع مو سیٰ با ولی ر وڈ سے د ھوا ن ا ٹھ ر ہا تھا جسے د یکھ کر فو ر ی فا ئر بر یگیڈ کے عملہ کو اطلا ع د ی گئی اور فا ئر ا نحنو ں نے مقا م و اقعہ پہنچ کر آ گ بجھا ئی اور آ گ پر فو ر ی قا بو پا لیا گیا۔ اطلا ع کے سا تھ ہی بینک کے بو ر ڈ آ ف ڈ ا ئر کٹر س کے ر کن و ا یڈ یٹر ا ن چیف ر و ز نا مہ اعتما د جنا ب بر ہا ن ا لد ین او یسی اور بینک کے دیگر ڈ ا ئر کٹر س ’ عہد ید اروں کے سا تھ بینک پہنحے۔